خامتیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زمین سے نکلے ہوئے تیل کی وہ ابتدائی حالت جس میں کئی دوسرے کیمیاوی اجزا بھی شامل ہوتے ہیں، ناصاف نفت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زمین سے نکلے ہوئے تیل کی وہ ابتدائی حالت جس میں کئی دوسرے کیمیاوی اجزا بھی شامل ہوتے ہیں، ناصاف نفت۔