خبرنویسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (صحافت) اخبارات میں فراہم کردہ اطلاع کو ضبط تحریر میں لانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (صحافت) اخبارات میں فراہم کردہ اطلاع کو ضبط تحریر میں لانا۔