خبیص

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عرب و عجم) ایک شیریں کھانا جس میں کھجور کو گھی یا مکھن میں تل کر آٹا بھون کر شکر ملا کر بنا لیتے ہیں، حلوہ، مٹھائی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (عرب و عجم) ایک شیریں کھانا جس میں کھجور کو گھی یا مکھن میں تل کر آٹا بھون کر شکر ملا کر بنا لیتے ہیں، حلوہ، مٹھائی۔ خبیص البیض (عربی)