ختامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی چیز پر لاکھ یا موم کی مہر لگانا، تزئین کرنے والا، خاتم کاری کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی چیز پر لاکھ یا موم کی مہر لگانا، تزئین کرنے والا، خاتم کاری کرنے والا۔