ختمہ
معنی
١ - عبارت میں مکمل وقف کی علامت، فل اسٹاپ۔ "ختمہ کا نشان ان جگہوں پر استعمال ہو گا (الف) جملے کے خاتمے پر جیسے ہمارے گھر کے سامنے ایک پارک ہے" ( ١٩٧٥ء، اردو نامہ، کراچی، ٣٤٧:٥٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'ختم' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقہ صفت لگانے سے 'ختم' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں