خجالت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شرمندگی، ندامت، خِفت۔ "حکیم سعید اور ہمدرد کی اس خدمت کا اعتراف چین کو ہے . وزارت صحت کو اس پر خجالت ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ١٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ میں غواصی کا "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شرمندگی، ندامت، خِفت۔ "حکیم سعید اور ہمدرد کی اس خدمت کا اعتراف چین کو ہے . وزارت صحت کو اس پر خجالت ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ١٦ )

اصل لفظ: خجل
جنس: مؤنث