خرامرود

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناشپاتی کی ایک قسم جو بہت بڑی لیکن ٹیڑھی، بدشکل، چھلکا سخت اور ذائقہ کسیلا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناشپاتی کی ایک قسم جو بہت بڑی لیکن ٹیڑھی، بدشکل، چھلکا سخت اور ذائقہ کسیلا ہوتا ہے۔