خراٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سانس لینے میں خرخر کی آواز جو بلغمی مزاج آدمیوں کے حلق سے سوتے وقت نکلتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سانس لینے میں خرخر کی آواز جو بلغمی مزاج آدمیوں کے حلق سے سوتے وقت نکلتی ہے۔