خرتنبور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) وہ چھوٹی سی لکڑی یعنی گھوڑی جو سازوں کے کاسوں پر لگائی جاتی ہے اور جس پر تار کھینچتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) وہ چھوٹی سی لکڑی یعنی گھوڑی جو سازوں کے کاسوں پر لگائی جاتی ہے اور جس پر تار کھینچتے ہیں۔