خرجال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آبی پرندہ، تغدری، سرخاب کی نسل سے نیلے پروں والا آبی جانور، حباریٰ، خرچال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آبی پرندہ، تغدری، سرخاب کی نسل سے نیلے پروں والا آبی جانور، حباریٰ، خرچال۔