خرخری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پرندوں بالخصوص مرغیوں کی سانس کی نالی کا ایک مہلک مرض۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - پرندوں بالخصوص مرغیوں کی سانس کی نالی کا ایک مہلک مرض۔