خردجال

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - دَجال کی سواری کا گدھا، مشہور ہے کہ قیامت کے دن دجال گدھے پر سوار ہو کر آئے گا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - دَجال کی سواری کا گدھا، مشہور ہے کہ قیامت کے دن دجال گدھے پر سوار ہو کر آئے گا۔