خرزین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑی زین نیز طویلے کی دیوار کی کھونٹی جس پر زین ٹانگی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑی زین نیز طویلے کی دیوار کی کھونٹی جس پر زین ٹانگی جاتی ہے۔