خرفہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مشہور ساگ جس کے پتے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں اس کے پھول سفید اور تخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک مشہور ساگ جس کے پتے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں اس کے پھول سفید اور تخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے۔ purslain portulaca oleracca.