خرمن
معنی
١ - غلے کا ڈھیر جس سے بُھس الگ نہ کیا گیا ہو، کھلیان۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - غلے کا ڈھیر جس سے بُھس الگ نہ کیا گیا ہو، کھلیان۔ خرمن کوب (فارسی) خرمن گاہ (فارسی) خرمن ماہ (فارسی) خرمن نہاد (فارسی) خرمن بستی (فارسی) خرمن سوختہ (فارسی) خرمن فیوض