خروس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرغ خانگی، گھر کا پلا ہوا مرغ، مرغا جو سحر کے وقت بانگ دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مرغ خانگی، گھر کا پلا ہوا مرغ، مرغا جو سحر کے وقت بانگ دیتا ہے۔ خروس بازی (فارسی) خروس عرش a dunghill cock