خرچنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک آبی کیڑا جو مینڈک سے چھوٹا اور مکڑی یا بچھو سے مشابہ ہوتا ہے، کیکڑا، سرطان، کنگجہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک آبی کیڑا جو مینڈک سے چھوٹا اور مکڑی یا بچھو سے مشابہ ہوتا ہے، کیکڑا، سرطان، کنگجہ۔ a crab; the sign cancer; a kind of herb.