خزع

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ڈر، ہراس، خوف، دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ڈر، ہراس، خوف، دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل)۔