خزیرہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک عربی کھانا جس میں گوشت کے ٹکڑے دیگ میں ڈال کر پانی میں پکانے میں جب پانی تھوڑا رہ جاتا ہے تو آٹا ملا کر اتار لیتے ہیں اگر اس کھانے میں گوشت نہ ہو تو اسے عصیرہ کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک عربی کھانا جس میں گوشت کے ٹکڑے دیگ میں ڈال کر پانی میں پکانے میں جب پانی تھوڑا رہ جاتا ہے تو آٹا ملا کر اتار لیتے ہیں اگر اس کھانے میں گوشت نہ ہو تو اسے عصیرہ کہتے ہیں۔