خسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (خیاطی) وہ سیون جو کٹوریوں کو انگیا کی آستینوں سے جوڑتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (خیاطی) وہ سیون جو کٹوریوں کو انگیا کی آستینوں سے جوڑتی ہے۔