خطہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - سرزمین، ملک، ملک کا حصہ یا قطعہ، علاقہ۔ "وہ خطہ جس پر انسان نے اپنی جدوجہد کا مرکز قائم کر رکھا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ١٧ ) ٢ - زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ۔ " "لفظ خطہ" جسے انگریزی میں لینڈ سکیپ کہا جاتا ہے کے معنی واضح طور پر سمجھ لینے چاہئیں۔"١٩٨٥ء، رفیق طبعی جغرافیہ، ٢

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء کو "خردافروز" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سرزمین، ملک، ملک کا حصہ یا قطعہ، علاقہ۔ "وہ خطہ جس پر انسان نے اپنی جدوجہد کا مرکز قائم کر رکھا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ١٧ ) ٢ - زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ۔ " "لفظ خطہ" جسے انگریزی میں لینڈ سکیپ کہا جاتا ہے کے معنی واضح طور پر سمجھ لینے چاہئیں۔"١٩٨٥ء، رفیق طبعی جغرافیہ، ٢

اصل لفظ: خطط
جنس: مذکر