خفتان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک جنگی لباس، ایک وضع کا کرتہ جو زرہ کے اندر پہنا جاتا ہے، جبہ و جوشن کی ایک قسم جسے جنگ میں پہنتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک جنگی لباس، ایک وضع کا کرتہ جو زرہ کے اندر پہنا جاتا ہے، جبہ و جوشن کی ایک قسم جسے جنگ میں پہنتے ہیں۔ a sort of vest worn under armour