خلاع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خلعت کی جمع، عزت و وقار کے لباس، وہ لباس جو قدر و منزلت کے صلہ میں عطا ہوئے ہوں، خلعتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خلعت کی جمع، عزت و وقار کے لباس، وہ لباس جو قدر و منزلت کے صلہ میں عطا ہوئے ہوں، خلعتیں۔