خلوتی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اکیلا رہنے والا، تنہا، خلوت نشین، تنہائی پسند۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - اکیلا رہنے والا، تنہا، خلوت نشین، تنہائی پسند۔ خلوتی باتیں