خمریہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خمر سے منسوب، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کیے گئے ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - خمر سے منسوب، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کیے گئے ہوں۔