خنجنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بازی گروں کا باجا جو جڑواں پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، ڈگڈگی، ڈنڈی، مندل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بازی گروں کا باجا جو جڑواں پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، ڈگڈگی، ڈنڈی، مندل۔