خنزیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لمبی تھوتھنی اور چھوٹے منہ کا کتے کے برابر ایک جانور جو میلا کھانا پسند کرتا ہے، سور، خوک۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لمبی تھوتھنی اور چھوٹے منہ کا کتے کے برابر ایک جانور جو میلا کھانا پسند کرتا ہے، سور، خوک۔ خنزیر کا بچہ hog pig swine