خواستہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چاہا ہوا، جو خواہش کے مطابق ہو، مرضی کا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - چاہا ہوا، جو خواہش کے مطابق ہو، مرضی کا۔ desired wished willed;  wished for wanted;  having wished or willed.