خواندنی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جو پڑھا جائے، قابل خواند، قرآن شریف کا وہ حصہ جو روز پڑھا جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو پڑھا جائے، قابل خواند، قرآن شریف کا وہ حصہ جو روز پڑھا جائے۔