خوبانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خشک زرد آلو جو بھورے رنگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - خشک زرد آلو جو بھورے رنگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے۔ a apricot; a dried apricot (with its kernet or that of an almond inserted)