خوردبینی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو خوردبین سے نظر آئے (مجازًا) بہت چھوٹا، بہت باریک حددرجہ مختصر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو خوردبین سے نظر آئے (مجازًا) بہت چھوٹا، بہت باریک حددرجہ مختصر۔