خوردی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عمر مرتبے یا جسامت وغیرہ میں دوسرے سے کم، چھوٹا، چھٹائی، بزرگی کی نقیض، کم عمر ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عمر مرتبے یا جسامت وغیرہ میں دوسرے سے کم، چھوٹا، چھٹائی، بزرگی کی نقیض، کم عمر ہونا۔