خچر
معنی
١ - یہ جانور گھوڑے اور گدھے کے ملاپ کا نتیجہ ہے اس کی نسل کشی شاذ ہی ہوتی ہے۔ "معتصم نے . اسلحہ، خچر، چرمی خیمے. اور جملہ فوجی سامان.کثرت سے فراہم کیا" ( ١٩٧٥ء، تاریخ اسلام، ١٢٤:٣ ) ٢ - [ مجازا ] ناہنجار، نااہل، نابکار۔ یونیورسٹی کی تعلیم ہم کو صرف خچر بناتی ہے" ( ١٩٠١ء، حیات جاوید، ٢٨٩ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ایک امکان یہ ہے کہ ہندی زبان کے لفظ 'کھچر' سے ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں