خیانت
معنی
١ - کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن۔ "یہ پتہ چلا کہ ارنلڈ نے امانت میں خیانت کی ہے۔" ( ١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٥٣ ) ٢ - بد دیانتی، بے ایمانی، فریب، دھوکا۔ "نقص عہد . خیانت ہے۔" ( ١٨٣٨ء، بستانِ حکمت، ١٢٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں