دائمی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہمیشہ کا؛ مستقل؛ دوامی۔  دائمی ان کا سکوں تامہ ابد ان کا جمال جاو داں حسن کو ممکن ہی نہیں کوئی زوال      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ٥٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم فاعل 'دائم' کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٦ء کو "فوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: دوم