داتر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ایک اوزار جس سے فصل کاٹنے کا کام لیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - ایک اوزار جس سے فصل کاٹنے کا کام لیا جاتا ہے۔ An instrument for cutting or chopping;  a sort of sickle;  a Large knife a bill-hook or hatchet