داخل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، کھسنے والا خارج کی ضد۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، کھسنے والا خارج کی ضد۔ وصول (عربی) داخل خارج (عربی) داخل دفتر (عربی) داخل نامہ داخل بین Entered;  inserted;  included comprehended;  produced;  forthcoming;  interior inside;  entering (upon) taking possession (of);  entry (in a book or account);  inclusion (of a minor in a larger piece of land)