دارالاسلام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ملک جہاں کا حاکم اور باشندے مسلمان ہوں اور ملکی نظم و نسق شرعی قوانین کے مطابق ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ ملک جہاں کا حاکم اور باشندے مسلمان ہوں اور ملکی نظم و نسق شرعی قوانین کے مطابق ہو۔ A bode of peace or safety heaven