دارالاقامت
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - قیام کرنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں رہائش اور خوردونوش کا انتظام ہو، بورڈنگ ہاؤس۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - قیام کرنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں رہائش اور خوردونوش کا انتظام ہو، بورڈنگ ہاؤس۔