دارالانشا
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ محکمہ یا شعبہ جو کسی ادارہ یا حکومت کی جانب سے مراسلت کے فرائض انجام دیتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ محکمہ یا شعبہ جو کسی ادارہ یا حکومت کی جانب سے مراسلت کے فرائض انجام دیتا ہو۔