دارالاہتمام

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ ادارہ یا جگہ جہاں یتیم بچے تعلیم و تربیت اور پرورش کے لئے رہتے ہیں، دارالاطفال، بچوں کا گھر۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ ادارہ یا جگہ جہاں یتیم بچے تعلیم و تربیت اور پرورش کے لئے رہتے ہیں، دارالاطفال، بچوں کا گھر۔