دارالجزا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ جگہ جہاں برائی یا بھلائی کی جزا ملے، اگلا جہاں، عالم مکافات۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ جگہ جہاں برائی یا بھلائی کی جزا ملے، اگلا جہاں، عالم مکافات۔