دارالحرب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کافروں کا ملک جس کا حاکم غیرمسلم ہو اور مسلمانوں کو اسلامی فرائض ادا کرنے سے منع کرے، غیراسلامی مملکت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کافروں کا ملک جس کا حاکم غیرمسلم ہو اور مسلمانوں کو اسلامی فرائض ادا کرنے سے منع کرے، غیراسلامی مملکت۔