دارالحقیقت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سچائی کی جگہ، مراد وہ جگہ جہاں خدا کا ذکر ہو، خدا کا گھر۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - سچائی کی جگہ، مراد وہ جگہ جہاں خدا کا ذکر ہو، خدا کا گھر۔