دارالعباد

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - عبادت کرنے والوں کی جگہ، نیک بندوں کا گھر، عبادت گزاروں کا شہر۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - عبادت کرنے والوں کی جگہ، نیک بندوں کا گھر، عبادت گزاروں کا شہر۔