داری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لونڈی، بانڈی، داشتہ، عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لونڈی، بانڈی، داشتہ، عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں۔ A female slave taken in war;  harlot