دالان

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - (معماری) محراب دار دروں کی کشادہ عمارت جس میں کم از کم تین در ہوتے ہیں، بالا خانہ یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، بیش گاہ ایوان، برآمدہ، وانڈہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - (معماری) محراب دار دروں کی کشادہ عمارت جس میں کم از کم تین در ہوتے ہیں، بالا خانہ یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، بیش گاہ ایوان، برآمدہ، وانڈہ۔ دالان در دالان (فارسی) a hall