دانستہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جان بوجھ کر، جانتے اور سمجھتے ہوئے۔ "انہوں نے دانستہ یا نادانستہ اردو شاعری کی روایت کو آگے بڑھانے میں حصہ لیا ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٢٢:١ )

اشتقاق

دانستن  دانِسْت  دانِسْتَہ

مثالیں

١ - جان بوجھ کر، جانتے اور سمجھتے ہوئے۔ "انہوں نے دانستہ یا نادانستہ اردو شاعری کی روایت کو آگے بڑھانے میں حصہ لیا ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٢٢:١ )

اصل لفظ: دانستن