داڑھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رُخساروں اور ٹھوڑی پر اگنے والے بال، داڑھی۔ "اب وہاں داڑی کا رواج نہیں۔"      ( ١٩٧٢ء، دنیا گول ہے، ١٩٩ )

اشتقاق

سنسکرت الاصل لفظ 'داڑِھکا' سے ماخوذ 'داڑھی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رُخساروں اور ٹھوڑی پر اگنے والے بال، داڑھی۔ "اب وہاں داڑی کا رواج نہیں۔"      ( ١٩٧٢ء، دنیا گول ہے، ١٩٩ )

اصل لفظ: داڑِھکا
جنس: مؤنث