داہنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سیدھا، بایاں کی ضد۔ "بائیں پاؤں میں پاجامہ ڈالنا چاہا پاؤں سمیٹ لیا داہنا پاؤں پھیلا دیا۔" ( ١٩٦٩ء، تذکرہ کاملان رام پور، ٣٦٥ )
اشتقاق
پراکرت زبان کے لفظ 'داہن' سے ماخوذ اسم ہے۔ امکان ہے کہ سنسکرت کے لفظ 'دکشن' سے بھی ماخوذ ہو۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٦٩ء سے "آفرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سیدھا، بایاں کی ضد۔ "بائیں پاؤں میں پاجامہ ڈالنا چاہا پاؤں سمیٹ لیا داہنا پاؤں پھیلا دیا۔" ( ١٩٦٩ء، تذکرہ کاملان رام پور، ٣٦٥ )
اصل لفظ: داہن